کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ بینش خان جوکہ صرف 4 سال کی ہے۔ وہ اپنے وطن پاکستان کے لیے 14 اگست کا تحفہ مختلف انداز میں دینے کو تیار، وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اپنی جیب خرچی کے پیسوں سے 14 اگست کو 14 پودے لگانے کا عزم، پاکستان کے تمام بچوں کو ایسے تحفے دینے کی تلقین کی۔ اور ایسے ہی بچے آگے بڑھ کر ملک و قوم کا نام روشن کرنے کو پرعزم ہیں۔
بینش خان کا کوئی رابطہ نمبر دے دیں۔