اگست 1, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ٹیم منتخب کرلی گئی۔ ٹیم کا انتخاب کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے ذریعے کیا گیا جس میں ملک کے ساٹھ سے زائد پلیئرز نے حصہ لیا۔ پہلے مرحلے میں پچاس پلیئرز کے درمیان دلچسپ مقابلے ہوئے، جس کے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو و دیگر کی قیادت میں چھٹے روز بھی نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) یکم اگست کو لوئر کوہستان میں وفاقی حکومت کی طرف سے مون سون شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز کر دیا گیا۔ لوئر کوہستان میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پلانٹیشن ڈے ”یکم اگست 2021 کو پٹن میں صاف اور سرسبز پاکستان شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والی مہنگائی کی وجہ پاکستانی روپے کی ناقدری اور ڈالر کی اونچی اڑان ہے۔ حکومت نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کی بجائے بے لگام چھوڑ دی ہے۔ روپے کی قدر بے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پڈعیدن کے نواحی گاؤں حاجی راجہ سیال کے پاک آرمی کے شہید جوان رمیز راجہ، جو تین سال قبل بٹگرام میں شہید ہوگئے تھے، شہید کی بوڑھی والدہ مریم بی بی اور شہید کے بھائیوں ناصر محمود سیال، حافظ خالد، مولوی طارق محمود نے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ بہت جلد صوبہ سندھ میں بڑی تبدیلی آئے گی اور وہ تبدیلی پیپلز پارٹی کی رخصتی ہوگی، جب تک سندھ سے پیپلز پارٹی نہیں جاتی سندھ کے لوگوں کی زندگیوں میں …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ماہ جولائی کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ مانسہرہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حفیظ الرحمان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122 مانسہرہ نے جولائی کے مہینے میں 180 ایمرجنسیز میں خدمات سر انجام دیں۔ جولائی کے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ تیرہ اگست کو ہونے والا جلسہ پی ڈی ایم قیادت نے مؤخر کیا ہے۔ پی ڈی ایم کا جب بھی کوئی جلسہ ہوتا ہے کورونا بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پرائویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن دانش الزماں نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ 2 اگست سے 8 اگست تک کے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دیگر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق جو سختیوں میں نرمی کی گئی ہے اس ہی انداز میں …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا کہ موجودہ کورونا وائرس وباء کے دوران کاروبار اور صنعتی عمل کو جاری رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے اس سے نمٹنے کے لیے وفاقی و صوبائی سطح پر دانشمندانہ اقدامات کیے جائیں۔ …
مزید پڑھیں