Home / اہم خبریں (page 337)

اہم خبریں

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب خالقدینا ہال پہنچ گئے، کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب خالقدینا ہال پہنچ گئے، پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت قاسم سومرو اور ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی ارشاد سوڈھر بھی ان کے ہمراہ تھے، بیرسٹر مرتضی وہاب نے کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا، بیرسٹر مرتضی وہاب کی ویکسین سینٹر پر …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی، اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی نے متعدد دکانیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیں۔ انتظامیہ دکانداروں سے ویکسینیشن کارڈ بھی چیک کر رہی ہے۔ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کو تاجر کش پالیسیوں پر عمل کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ رکن قومی اسمبلی آفتاب حسین صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی آفتاب حسین صدیقی نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ کورونا وائرس بہت …

مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان نے جنگلات میں لگی آگ کو ممکنہ سازش قرار دے دیا

استمبول (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے جنگلات میں لگی آگ کو ممکنہ سازش قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا اور آگ سے ہونے والی اموات کی تعداد 6 ہو …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے لانڈھی میں لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کے جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی، ذرائع نے بتایا کہ مقتول کی شناخت عارف کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کے تین بڑے شہر ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

کابل (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے تین بڑے شہروں میں طالبان کے حملے جاری ہیں اور طالبان افغانستان کے تین بڑے شہر ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو چکے ہیں۔ افغان اسپیشل فورسز کے دستے لشکر گاہ کی جانب بھیجے جا …

مزید پڑھیں

کورونا کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر آج سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کے مطابق کم سے کم ایک ڈوز لگوانے والے مسافر ہی ہوائی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد کورونا ویکسین کی ڈوزز لگ چکی ہیں۔ اسد عمر سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد کورونا ویکسین کی ڈوزز لگ چکی ہیں۔ پہلی ایک کروڑ ویکسین 113 دن اور …

مزید پڑھیں

مولانا خان محمد و مولانا علی حیدر کی شمولیت خوش آئند ہے۔ سندھ حکومت لاک ڈاؤن کے بجائے 24 گھنٹے ویکسینشن لگانے کا انتظام کرے۔ طارق حسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت ملک بھر منظم و متحد ہو رہی ہے اور ہر طبقے کے افراد کی جوق در جوق مسلم لیگ میں شمولیت اس بات کی غمازی ہے کہ …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس کا عام شہریوں کے ساتھ برتاؤ غیر ذمہ دارانہ اور ناقابلِ برداشت ہے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کو سیاسی مزاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں عوام کو لاک ڈاؤن اور احتیاط کے نام پر صرف بھوک بیروزگاری اور لاچارگی سے مارنے کیلئےلوگوں کے جذبات …

مزید پڑھیں