اگست 27, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باکسنگ ڈے کی تقریب آج استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم مولانا محمد علی جوہر پارک، ککری گراؤنڈ میں منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں کراچی کے تمام آفیشلز و باکسرز (میل فی میل) شرکت کریں گے۔ جن …
مزید پڑھیں اگست 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں رینج بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں سابقہ ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن، ایس پی …
مزید پڑھیں اگست 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی سندھ یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2018 کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائرآئینی درخواست 2009/2018 کی سماعت چیف جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت میں حکومت سندھ کی جانب سے کمنٹس جمع کرائے گئے …
مزید پڑھیں اگست 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر اہتمام جغور سے دنین تک 3.2 کلومیٹر سڑک پر تارکول کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ نے فیتہ کاٹ کر اس سڑک کی پختگی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان تحریک …
مزید پڑھیں اگست 26, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹر سروسز ہاکی چیمپین شپ میں پاکستان آرمی کی فتوحات کا سلسلہ جاری، ایئر فورس کو بڑے مارجن سے شکست دیدی، پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو 1-6 گول سے شکست دیکر پول میچز میں 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن قائم کرلی، آج کے میچ …
مزید پڑھیں اگست 26, 2021 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سماجی تنظیم سپارک نے تمباکو مصنوعات پر ہیلتھ لیوی کی اہمیت اور افادیت پر ایک آن لائن سیشن کا انعقاد کیا، ملک عمران احمد، کمپین فار ٹوبیکو فری کڈز کے کنٹری ہیڈ نے میڈیا کو بتایا کہ ہیلتھ لیوی نافذ کرنا ضروری ہے، اس سے محکمہ …
مزید پڑھیں اگست 26, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) مسلح افراد کا کمبوہ برادری کے ندیم کمبوہ اور اسامہ کمبوہ کی دکان پر حملہ ہوائی فائرنگ تشدد سے بازو توڑ کر دونوں بھائیوں کو لہولہان کردیا زخمی ہسپتال داخل۔ تفیصلات کے مطابق محراب پور شہر میں سیال آباد روڈ پر گھانگھرو برادری کے …
مزید پڑھیں اگست 25, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی فنکار برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ہمیشہ پیش پیش ہے، آرٹس کونسل کے ایک ایک وسائل اور میری ذات پر فنکاروں کا حق ہے، ہمارے معاشرے کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو فنکار کی اہمیت کو سمجھیں، ان …
مزید پڑھیں اگست 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے ضلع کی تمام غیر سرکاری تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دیں جبکہ فلاحی کاموں کے لیے علاقے کو منتخب کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے مشاورت کریں بصورت دیگر …
مزید پڑھیں اگست 25, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ محمد حسین ویمن کرکٹ اکیڈمی اور ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایم ایس ویمن کرکٹ اکیڈمی اور پرو ایتھلیٹک ویمن کرکٹ کلب کو شکست ہوگئی۔ سندھ کرکٹ ایسوسی …
مزید پڑھیں