Home / اہم خبریں (page 326)

اہم خبریں

سندھ حکومت کی تعلیم دشمنی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے کہا کہ پورے پاکستان میں اسکول کھلے ہیں اور تعلیمی عمل جاری ہے لیکن سندھ واحد صوبہ ہے جس میں صوبائی حکومت سب سے پہلے تعلیمی ادارے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت میرپورخاص میں ضروریات زندگی کے تمام وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹائم فریم دینے سے کیوں گریزاں ہے؟ کیا وہ اس بات سے خوفزدہ ہے کہ عوام ایک بار پھر انہیں مسترد کر دیں گے؟ پی پی پی نے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 59 ہزار 943 ٹیسٹ کیے گئے جن …

مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سرغنہ نور ولی محسود کو افغانستان سے گرفتار کر کے مینار پاکستان پر پھانسی دی جائے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی سرغنہ نور ولی محسود کو افغانستان سے گرفتار کر کے مینار پاکستان پر پھانسی دی جائے امید ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی دہشت گردوں کی سرپرستی نہی کریں گے، اپنے …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو 9 وکٹیں جبکہ ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کیلئے مزید 280 رنز درکار

کنگسٹن (اسپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ کنگسٹن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز 39 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی لیکن قومی بولرز کے سامنے کوئی بھی بلے باز …

مزید پڑھیں

امریکا نے 31 اگست تک کابل سے انخلا نہیں کیا تو نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ ترجمان طالبان

پشاور (بیورو رپورٹ) افغان طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دیے گئے وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ بی بی سی کے ہلدا حکیم سے گفتگو میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو کورونا پیکج کے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔ رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج کے تحت …

مزید پڑھیں

شہنشائے غزل مہدی حسن کا تعزیتی ریفرنس آج جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ” ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شہنشائے غزل مہدی حسن کے دو صاحبزادوں گلوکار آصف مہدی حسن،عارف مہدی حسن اور طبلہ نواز اُستاد خورشید حسین کا تعزیتی ریفرنس آج شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے …

مزید پڑھیں

اس بار انشاءاللہ کراچی کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز سے بھاری اکثریت سے پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرے گی۔ سعید غنی صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وزیر اطلاعات و محنت سندھ اور پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کورنگی، ایسٹ اور کیماڑی سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات لینے والے امیدواروں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، مرزا …

مزید پڑھیں

پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرغستان میں 24 تا 28 اگست 2021 کو ایشین ایم ایم اے چیمپیئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ کھلاڑی …

مزید پڑھیں