Home / اہم خبریں (page 312)

اہم خبریں

خود محافظ کے زیر اہتمام ایک روزہ انڈور کھیلوں کے مقابلے۔ تقریب کی مہمان خصوصی ڈائریکٹر سوشیل ویلفیئر مسرت نسرین تھیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خود محافظ آرگنائیزیشن کے دو سال مکمل ہونے پر ایک روزہ انڈور کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں کک باکسنگ، سیلف ڈیفنس، اینیمل ڈیفینس اور آرچری شامل تھے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ٹرینرز اور پاکستان کی پہلی خاتون انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز میں شرکت کے لئے کراچی یوتھ ہاکی کلب کی 23 رکنی ٹیم وسیم اسلم کی قیادت میں گوجرہ پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز میں شرکت کے لئے کراچی یوتھ ہاکی کلب کی 23 رکنی ٹیم وسیم اسلم کی قیادت میں گوجرہ پہنچ گئی، ٹیم کے ساتھ کوچز پینل میں عاصم خان، امتیازالحسن، عرفان طاہر شامل ہیں جبکہ مصطفیٰ جمیل منیجر کی ذمہ داریاں ادا …

مزید پڑھیں

شاہدہ پروین کیانی کپ” کراچی باکسنگ ٹورنامنٹ 17 تا 19 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ کراچی کے تمام اضلاع کے بوائز جونیئر اور یوتھ کلاس کے باکسرز حصہ لیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ شاہدہ پروین کیانی کپ کراچی باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 17 تا 19 ستمبر کو روزانہ سہہ پہر 3:00 بجے استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم، مولانا محمد علی جوہر پارک، ککری گراؤنڈ لیاری میں منعقد ہوں گے، …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان سیپاک ٹاکرا چیمپیئن شپ ڈسٹرکٹ ایسٹ نے اپنے نام کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن، سندھ گیمز ایسوسی ایشن، نیسٹا پاک اور پاکستان اسپورٹس اینڈ ایجوکیشن کونسل کے تعاون سے دیوا اکیڈمی میں سیپاک ٹاکرا انٹر ڈسٹرکٹ چیمپیئن شپ منعقد کی گئی۔ …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت اور سندھ کی حکمران جماعت کے گٹھ جوڑ کے باوجود پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کے دلوں پر راج کر رہی ہے۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس- 102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ، صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی، صوبائی آرگنائزر عبد القدوس بلو اور ڈویژنل صدر سردار محمد سہیل نے ایک مشترکہ بیان میں نے …

مزید پڑھیں

ضلع تورغر میں مسلسل بارش کے بعد شدید سیلاب آسمانی بجلی گرنے اور مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مکانات مکمل طور پر تباہ۔ 12افراد جاں بحق، 2 زخمی

تورغر (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع تورغر کے علاقے جھٹکا میں آسمانی بجلی گرنے سے بارہ افراد جاں بحق، 11 افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ ایک لاش کی تلاش جاری، خیبر پحتونخوا کے ضلع تورغر میں نہایت دور آفتادہ اور پسماندہ علاقے جھٹکا میں مسلسل بارشوں کے بعد پہاڑی …

مزید پڑھیں

معروف ماہر تعلیم سید طارق شاہ نے ایجوکیشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) کی جانب سے کراچی میں منعقدہ کنزیومر چوائس ایوارڈ کے موقع پر آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن سندھ کے مرکزی چیئرمین اور پاکستان الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سید طارق شاہ کو تعلیمی میدان …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اب بھی انتخابی نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس وقت بھی کراچی کے مختلف علاقوں بالخصوص کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ گزشتہ روز اسد عمر، …

مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے موثر کردار ادا کرے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اتوار کو عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے جموں و کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے موثر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور انجمن ترقی پسند مصنفین کراچی کے باہمی اشتراک سے پروفیسر ممتاز حسین کی یاد میں یادگاری لیکچر کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور انجمن ترقی پسند مصنفین کراچی کے باہمی اشتراک سے پروفیسر ممتاز حسین کی یاد میں لیکچر کا انعقاد کیا گیا جو ”یگانہ کے ادبی معرکے“ کے موضوع پر مبنی تھا، تقریب کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی جبکہ کلیدی …

مزید پڑھیں