Home / اہم خبریں (page 309)

اہم خبریں

کورنگی سے بیک لوگ اور گلیوں سے کچرا صاف کرنے کے لئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، ڈی ایم سی کے ساتھ تعاون کرے گا۔ زبیر احمد چنہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر احمد چنہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں چائنیز کمپنی گینسو کنسٹرکشن انویسٹمنٹ کے عہدیداران مسٹر لی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن طارق نظامانی، ایڈمنسٹریٹر کورنگی ساجدہ قاضی، ڈائریکٹر آپریشن فرید مگسی کے علاوہ دیگر افسران اور چائنیز کمپنی کے عہدیداران …

مزید پڑھیں

بڑی انڈسٹری کیساتھ کاٹیج انڈسٹری لازمی ہے، جلد نئے صنعتی علاقوں کا آغاز کر رہے ہیں۔ عامر خورشید

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کی وزارت صنعت و تجارت کے سیکریٹری عامر خورشید کا کہنا ہے کہ سندھ میں انڈسٹریلائزیشن کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ ہر بڑی انڈسٹری کے ساتھ کاٹیج انڈسٹری لازمی جز ہے، کیونکہ وہ بڑی انڈسٹری سے براہ راست منسلک ہیں، صنعتی علاقوں …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ ہفتہ کو پی ٹی آٸی میرپورخاص کے پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سندھ کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ہفتہ 18 ستمبر کو پی ٹی آٸی میرپورخاص کے ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی کے ہمراہ قریشی بینکوٸیٹ میں پارٹی میں نٸی شمولیت اختیار کرنے والی ضلع کی معزز شخصیات …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ادارہ برائے ذہنی صحت لاہور کا دورہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا ہے اور وہاں مریضوں کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لئے 12 رکنی اسکواڈ ٹیم کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لئے منتخب کئے گئے 12 رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ نہ لئے جا سکے۔ سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجودہ

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ این سی او سی کی ہدایات پر فٹنس ٹیسٹ سرگرمیاں معطل کرنا پڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اب مزید …

مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کےلئے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی ٹیم 18 سال بعد پاکستان میں موجود ہے، کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے پاک فوج اور رینجرز کو طلب کیا گیا جس پر پنجاب کابینہ نے منظوری دیدی۔ آرمی اور رینجرز کے دستے لاہور اور راولپنڈی تعینات ہوں گے۔ حکومت پنجاب …

مزید پڑھیں

ابھی اداکاری کے بجائے کرکٹ پر فوکس ہے۔ مستقبل میں چانس ملا تو اداکاری کروں گا۔ حسن علی کی میڈٰیا سے گفتگو

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر حسن علی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کوچ کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مصباح الحق اور وقار یونس کا ورلڈ کپ سے پہلے چلے جانے پر دکھ ہوا ہے، وقار یونس میرے رول ماڈل ہیں۔ وقار یونس کے …

مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے اسلام آباد میں گھریلو ملازمین کیلئے ترمیمی بل منظور، 18سال سے کم عمر ملازم رکھنے پر پابندی ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے اسلام آباد میں گھریلو ملازمین کیلئے ترمیمی بل منظور کیا ہے۔ سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں ڈومیسٹک ورکرز بل ترامیم کے ساتھ منظورکرلیا گیا ہے جس کے تحت 18سال سے …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بہترین اسلامی اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2021 جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز (جی آئی ایف اے) کی طرف سے بہترین اسلامی اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2021 حاصل کیا ہے۔ گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جو اسلامی دنیا میں بینکنگ اور فنانس میں عمدگی …

مزید پڑھیں