Home / اہم خبریں (page 280)

اہم خبریں

قرض کی مے اپنا رنگ دکھا رہی ہے، حکومت سکھ چین کی بین بجا رہی ہے۔ الطاف شکور

راچی (رپورٹ ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ قرض کی مے اپنا رنگ دکھا رہی ہے اور حکومت سکھ چین کی بین بجا رہی ہے۔پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتا جا رہا ہے۔ جب صبح شام وزراء تبدیل ہوں گے تو پائیدار حکمت عملی …

مزید پڑھیں

سندھ کمیشن فار ریگیولیشن آف کسنٹریکشن آرڈیننس کی آڑ میں کھربوں مالیت کی سرکاری زمیننیں ہتھیانے کی سازش کی جارہی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ کمیشن فار ریگیولیشن آف کسنٹریکشن آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے اسے صوبے میں چورہ برسوں میں ہونے والے غیر قانونی قبضوں اور جعلسازی کو قانونی صورت دینے کی کوشش قرار دیدیا۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

میہڑ میں بدامنی تھم نہ سکی نامعلوم مسلح افراد نے دوران لوٹ مار شہری کو گولی مار کر جانبحق کردیا مقتول کا بھائی بھی زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں بدامنی تھم نہ سکی، میہڑ کے قریب اے سیکشن تھانہ کی حدود گاؤں گنجا کا رہائشی عباس چانڈیو گذشتہ رات اپنی زمین پر بھائی کے ہمراہ جا رہا تھا تو بیٹو روڈ گنجا موری سٹاپ پر نامعلوم مسلح افراد نے روک کر دو موٹر …

مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس میں لواری ٹنل چترال کے اندر بھاری ٹرکوں کی بندش کی مذمت۔ این ایچ اے حکام کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور اپر دیر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لواری سرنگ میں سیمنٹ اور سریا لانے والے بڑے ٹرکوں پر پابند کے خلاف چترال میں تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اس کی صدارت سابقہ رکن صوبائی اسمبلی اور …

مزید پڑھیں

تحصیل بار میہڑ کا کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ عرفان مہر کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ عرفان مہر کا بیددردی سے قتل کے خلاف تحصیل بار میہڑ کے صدر ایڈووکیٹ امجد بلہوڑو، جنرل سیکریٹری امیتاز پنہور، ایڈووکیٹ سعید پنہور، ایڈووکیٹ انور علی ساہڑ، ریاض ڈیرو، عبدالحلیم بگہیو و دیگر کی جانب سے عدالتی …

مزید پڑھیں

شہداء ناموس رسالت ﷺ کا خون ضرور رنگ لائے گا۔ علامہ غلام غوث بغدادی رضوی

کراچی (پریس ریلیز) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان صوبہ سندھ کے امیر علامہ غلام غوث بغدادی رضوی نے امیر کراچی مفتی قاسم فخری، ناظم اعلیٰ سندھ صوفی یحیی قادری، ناظم اعلیٰ کراچی سید جیلان شاہ، نائب ناظم علامہ غلام یاسین اور ضلعی اورحلقہ ذمہ داران کے ہمراہ شہداء …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بروکر یونین میہڑ کا سب رجسٹرار کی تقروری نہ ہونے کے خلاف احتجاج و دھرنا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سب رجسٹرار مقرر کرو اسٹیٹ بروکر یونین کے رہنماؤں حاجی گلزار جھتیال، نذیر احمد جانوری، محمد ایوب کھوسو، محمد حسن پنہور، محمد خان سمون، عبدالغفار ہالو، حاجی خان سولنگی، ریاض جتوئی، شیر پنہور و دیگر کی قیادت میں 7 ماہ سے سب رجسٹرار مقررہ …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین کا گورنمنٹ پی ایس ایس ایس ایس ڈگری کالج بوائز سانگھڑ اور شہید بینظیر آباد یونیورسٹی کیمپس کا دورہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین نے گورنمنٹ پی ایس ایس ایس ایس ڈگری کالج بوائز اور شہید بینظیر آباد یونیورسٹی کیمپس کا تفصیلی دورہ کیا، ڈگری کالج میں کیئرر کونسل پروگرام میں سینٹر ملک امام الدین شوقین نے طلباء کو لیکچر …

مزید پڑھیں

میہڑ میں بااثر افراد کا موروثی زمین پر قبضہ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں پر متاثرین کا اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں یار محمد جتوئی کے رہائشی والد پیر بخش جتوئی نے اپنے بیٹے حسین بخش جتوئی کے ہمراہ نیشنل پریس کلب میہڑ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دیھ بیٹو جتوئی میں ہماری موروثی زمین ہے جس پر بدنام زمانہ محمد عیسی جتوئی اور …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، سلیکٹرز نے ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے 15 رکنی جبکہ ون ڈے سیریز کے لئے 17 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے، عبداللہ شفیق بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے، تین ٹی …

مزید پڑھیں