Home / اہم خبریں (page 290)

اہم خبریں

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر، پاکستان کو 29 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن میں ادارے اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نازیبا الفاظ اور الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں فواد چوہدری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ فواد چوہدری نے مؤقف اپنایا کہ میں خود وکیل ہوں، شو کاز نوٹس کے چکر میں پڑنا …

مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک بھی ڈھاکہ پہنچ گئے

ڈھاکہ (اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک بھی ڈھاکہ پہنچ گئے۔ دبئی میں کمرشل شوٹ کی وجہ سے بابر اور شعیب ملک نے ٹیم کے ساتھ بنگلادیش کا سفر نہیں کیا تھا۔ دونوں کھلاڑی ایک روز قرنطینہ اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کی …

مزید پڑھیں

حیسکو اور سیپکو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائیں۔ صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے محکمہ توانائی سندھ کے دفتر میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن حیسکو اور سکھر الیکٹرک سپلائی کارپوریشن سیپکو کے افسران کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایات دیں کہ (حیسکو) اور (سیپکو) عوامی شکایات کا ازالہ کریں …

مزید پڑھیں

کاٹی کا ڈالر کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ پر تشویش کا اظہار، طلب رسد سمیت ڈالر کی اسمگلنگ ختم کی جائے۔ صدر کاٹی سلمان اسلم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی بلند ترین قدر پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی …

مزید پڑھیں

مشکوک حالات میں کاروباری مراکز میں آگ لگنا معنی خیز ہے، روزگار کو تحفظ فراہم کرنے اور واقعات کی روک تھام کے لئے مکمل تحقیقات کی جائیں۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ مشکوک حالات میں کاروباری مراکز میں آگ لگنا معنی خیز ہے۔ واقعے کی مکمل تحقیقا ت کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا جا سکے اور ایسے واقعات کی …

مزید پڑھیں

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے انرولمنٹ اور بلخصوص امتحانی فیس میں دی گئی رعایت پر مطمعئن نہیں۔ دانش الزماں چیئرمین پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین دانش الزماں نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے انرولمنٹ اور بلخصوص امتحانی فیس میں دی گئی رعایت پر مطمعئن نہیں ہیں۔ امتحانی فیس میں یکمشت 700 روپے اضافہ کر کے 100 …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی زندگی بچانے کیلئے اسے پاکستان بھیجنا ضروری ہے۔ وکیل مروہ ایلبیالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے بین الاقوامی سطح پر جاری مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشن (سی اے آئی آر) کے تحت مختلف تنظیموں کے ایک اتحاد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات، ایم ڈی اے میں سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے پیر کے روز چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ سے ملاقات کی ملاقات میں ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں دوسرے محکموں سے آئے افسران کی تعیناتیوں، کورنگی کے ڈپٹی کمشنر کی کارکردگی سمیت دیگر امور …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ ناصراسمائیل کی والدہ کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس ونگ و دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کی ونگ ہیڈ افشاں شکیل، ارشد حسین، انور فاروقی، سعید آذاد اور عظمت اللہ خان نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ اور نیشنل بینک کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ ناصراسمائیل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے …

مزید پڑھیں