Home / اہم خبریں / ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکولز چیمپئن شپ شروع ہوگئی

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکولز چیمپئن شپ شروع ہوگئی

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکولز چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ ڈویژنل کمشنر ثاقب منان نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی بال پر ہٹ لگا اور رکن صوبائی اسمبلی شکیل شاہد کے ہمراہ ربن کاٹ کر چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر گھوڑا ڈانس اور فضا میں غبارے چھوڑے گئے جبکہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور ایم پی اے کا چیمپئن شپ میں شریک ٹیموں سے تعارف کرایا گیا۔

افتتاحی روز دو مقامات اقبال سٹیڈیم اور بوہڑانوالی گراؤنڈ میں ایک ایک میچ کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں سرکاری و نجی اسکولوں کی مجموعی طور پر 10 ٹیمیں شریک جنہیں دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے اور چیمپئن شپ کا فائنل 26 ستمبر کو اقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے