ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ قوم کو خوشنما نعروں کے پیچھے لگا کر مسائل کے دلدل میں دھکیلا جارہا ہے، موجودہ حکمراں سلیکٹڈ اور عوام کے مسترد شدہ ہیں عوامی مسائل کے حل سے انہیں …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے رد عمل دیتے ہوۓ کہا کہ سندھ کے عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔ نااہل سرکار قیمتوں …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ نادراکا ادارہ کراچی کے لوگوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں کا سا سلوک کرنا بند کرے۔ سخت گرمی میں لوگوں کو گھنٹوں باہر کھڑا رہنا پڑتا ہے۔ شیڈ اور پانی تک …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ویمنز ہاکی لیگ کا آغاز ہوگیا، سابق انٹرنیشنل پلیئر تسنیم عثمانی نے گیند کو ہٹ لگا کر ایونٹ کا افتتاح کیا، افتتاحی روز گولوں کی برسات میں چار میچز کے فیصلے ہوگئے، پی ایچ ایف ویمنز ہاکی ونگ سندھ کی جنرل منیجر و صوبائی وزیر …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں چیلنجرز نے 165 رنز کا مطلوبہ ہدف 31.1 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ارم جاوید اور نجیہ علوی بالترتیب 80 اور 43 رنز بنا کر ناقابل شکست رہیں، اوپنر فریحہ محمود نے 26 رنز …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں ایک اور انگریزی نیوز چینل نے قانونی اور تکنیکی مسائل کی بنیادوں پر اپنی نشریات کو اگلے دو ماہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ چینل کی انتظامیہ نے اگلے دو ماہ تک آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے صحافی برادری …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ترجمان جمعیت علماء اسلام پاکستان اسلم غوری نے ردعمل دیتے ہوۓ کہا کہ فیصل کریم کنڈی صاحب ہم پر توجہ دینے کے بجائے سندھ پر توجہ دیں، 13 سالوں سے سندھ میں جو دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے پاکستان کے معروف و نامور اداکار عمر شریف کے علاج کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد آرٹس کونسل آڈیٹوریم 2 میں کیا جس میں صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی شاہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، صدر …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزراء سعید غنی اور سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ اسکول فرنیچر کی خریداری کا پورا پروسیس آزاد اور خود مختار سینٹرل پروکیومنٹ کمیٹی نے انجام دیا ہے اور اس میں کسی وزیر سمیت کسی کی کوئی مداخلت نہیں ہے۔ اپوزیشن لیڈر کی جانب …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے سینئرز نے سجاس کو تین کے مقابلے میں چار گول شکست دیکر یوم دفاع نمائشی ہاکی میچ اپنے نام کرلیا، تفصیلات کے مطابق پاک افواج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس …
مزید پڑھیں