Home / اہم خبریں / منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا

منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا

منڈی بہاوالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار، عادل امتیاز چوہدری، واجد علی بھٹی، حسن طارق تارڑ و دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر کرکٹ گراؤنڈ میں کبوتر اور غبارے فضاء میں بلند کئے گئے، جبکہ ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے باؤلنگ اور بیٹنگ کر کے چیمپین شپ کا آغاز کیا، یہ انڈر 16 اسکولز کرکٹ چیمپئن شپ 15 ستمبر سے23 ستمبر تک جاری رہے گی، جس میں سرکاری و نجی اسکولز کی 8 ٹیمیں اور 160 بوائز کھلاڑی شرکت کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے