تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی قرار- میت بھارت پہنچا دی گئی- آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی قرار- میت بھارت پہنچا دی گئی- آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

دبئی ( نوپ نیوز) بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی قرار- میت بھارت پہنچا دی گئی- آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی میت دبئی سے بھارت پہنچا دی گئی ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی میت دبئی سے بھارت پہنچا دی گئی جب کہ سری دیوی کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔ سری دیوی کی فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد ان کی موت کو حادثاتی قرار دیا گیا تھا جس کے بعد اُن کی موت کی تحقیقات دبئی پولیس پراسیکیوشن کے حوالے کردی گئی تھیں۔ بعد ازاں دبئی پولیس نے اداکارہ سری دیوی کی موت کا کیس بند کرکے لاش ورثا کے حوالے کردی تھی جسے اب بھارت پہنچا دیا گیا ہے۔


بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی قرار- میت بھارت پہنچا دی گئی- آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے