تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے ضمیر کی آواز پر اپنا وکالت نامہ واپس لےلیا

زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے ضمیر کی آواز پر اپنا وکالت نامہ واپس لےلیا

لاہور (نوپ نیوز) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لیتے ہوئے کیس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا- دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران کے اقرار جرم کے بعد ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ ایسے سفاک ملزم کا کیس لڑوں پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران کو سرکاری وکیل مہیا کردیا اور اب محمد سلطان ملزم عمران کی وکالت کریں گے۔


زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے ضمیر کی آواز پر اپنا وکالت نامہ واپس لےلیا فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے