تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عوام پر پھر پٹرول میں اضافے کا بوجھ ڈلنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

عوام پر پھر پٹرول میں اضافے کا بوجھ ڈلنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

اسلام آباد ( نوپ نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارتِ خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 94 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 94 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 28 پیسے فی لیٹر اور لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔


عوام پر پھر پٹرول میں اضافے کا بوجھ ڈلنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

خیرپور کی کھجور کو عالمی منڈی تک رسائی دلانے کیلئے گریڈنگ، پیکنگ اور تحقیق پر توجہ ضروری ہے، اسماعیل راہو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے