تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محکمہ ریلوے میں ترقی تقرری اور تبادلے

محکمہ ریلوے میں ترقی تقرری اور تبادلے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ ریلوے میں ترقی تقرری اور تبادلے. ڈی ایس ریلوے کراچی اعجاز احمد کی اکیسوویں گریڈ میں ترقی، جی ایم کیریچ فیکٹری مقرر جبکہ ان کی جگہ ارشد اسلام خٹک ڈی ایس ریلوے کراچی تعینات، نصر اللہ کلوڑ کی گریڈ اکیس میں ترقی،ڈی جی ریلوے اکیڈمی لاہور تعینات، نثار احمد میمن پروجیکٹ ڈائریکٹر کو چیف انجینئر اوپن لائن کا اضافی چارج دیدیا گیا، مریم گیلانی کی گریڈ بیس میں ترقی، ڈی جی آپریشن ریلوے بورڈ اسلام آباد تعینات-


محکمہ ریلوے میں ترقی تقرری اور تبادلے فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے