Home / اہم خبریں / نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے نگران کابینہ تحلیل کر دی گئی

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے نگران کابینہ تحلیل کر دی گئی

اسلام آباد (نوپ نیوز) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے نگران کابینہ تحلیل کر دی گئی، آئندہ 48 گھنٹوں میں نئی وفاقی کابینہ کا حلف متوقع ہے تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق سرکاری گزٹ میں نام شائع کر دیا ہے کابینہ ڈویژن سے وزیراعظم کا باقاعدہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے نوٹی فکیشن کے اجراء پر نگران حکومت تحلیل ہو گئی ہے۔ نگران وزیراعظم اور نگران وزراء سبکدوش ہوگئے ہیں۔ذرائع کا دعوی ہے کہ نئی وفاقی کابینہ آئندہ 48 گھنٹوں میں حلف اٹھا لے گی ،حکمران جماعت کی اتحادی جماعتوں سے بھی وزراء لیے جا رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے