Home / اہم خبریں / نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو حلف برداری کے بعد گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو حلف برداری کے بعد گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں تینوں افواج کے سربراہان نے شرکت کی بعد ازاں تینوں مسلح افواج کے چاق چوبند دستے نے وزیراعظم عمران خان کوگارڈ آف آنرپیش کیا۔ انہوں نے گارڈ آف آنرکا معائنہ کیا اور وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے تعارف کرایا گیا۔ انہوں نے عملے سے مصافحہ بھی کیا۔ حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ مانیکا نے بھی خصوصی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے