Home / اہم خبریں / سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف سے بغلگیر ہوگئے

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف سے بغلگیر ہوگئے

اسلام آباد (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایوان صدر پہنچے اور تقریب میں شریک مہمانوں سے ملے اور ان سے مصافحہ کیا۔ آرمی چیف جنرل تقریب میں شریک مہمانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے تو سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو نے آگے بڑھ کر آرمی چیف کو گلے لگا لیا اور بڑے خوشگوارموڈ میں آرمی چیف سے بات چیت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Shaheen’s Gold Qualify for Final of National Champions Cup

MULTAN, (Sports Desk) Shaheen Shah Afridi led Sparco Paints Pakistan Gold qualified for the final …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے