ستمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دیوان گوٹھ میں کولہی برادری کے ملزم پرائمری ٹیچر وشنو کولہی نے بچوں کی بات پر لڑائی کرنے پر کہلاڑیوں سے حملہ کرکے اپنے قریبی رشتے دار پچاس سالہ ویر جی ولد ہیمو کولہی کو قتل کردیا جبکہ …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) عبدالحیکم میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے صحافی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے- قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پی ایف یو جے اور پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافیوں کا احتجاج- احتجاج ڈی ایس پی دفتر کے سامنے پر …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے ڈپٹی سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو متنازعہ کہنا ملکی مفاد میں نہیں ہے ڈیمز کی تعمیر سےہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل وابستہ ہوگا ہم ہوں یا نہیں لیکن ہماری نسلیں ضرور …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2018 اہم خبریں, فن و فنکار
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نوجوان باصلاحیت گلوکار رافع اسرار جو ابھرتے ہوۓ ٹیلنٹ کی کیٹگری میں رواں سال کے ایکسیلنس ایوارڈ یافتہ ہیں عنقریب اپنی نئی ویڈیو لاؤنج کرنے جا رہے ہیں- ان کے گیت "من کی لگن” کی ستمبر کے احتتام تک ریلیز متوقع ہے- رافع اسرار نے اس …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن انچیف سردار رمیش سنگھ خالصہ، سردار رام سنگھ، سردار سمر نام سنگھ، سردار اجیت سنگھ، سردار وکاش سنگھ اور سردار بلوندر سندھ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان میں اور دنیا بھر کی سکھ برادری …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) قومي عوامی تحريک کے صدر اياز لطيف پليجو نے کہا ہے کہ ون يونٹ توڑنے کے مطالبے اور ايوبی اور ضيائی آمريت ختم کرنے کے مطالبے پر کيا پاکستانی عوام کے خلاف آرٹيکل 6 لگ سکتا تھا ؟ کالاباغ ڈیم بننے نہیں دیں گے- آرٹیکل 6 …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک پر ٹرک کی زد میں آکر گھر سے چیزیں خریدنے کے لئے آنے والی بچی فاطمہ ٹرک سے کچل کر جانبحق- بچی کی لاش کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا-
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے وکلاء کا کالا باغ کی تعمیر کے اعلان کے بعد ہنگامی اجلاس- کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے اعلان پر قرارداد پیش کی گئی- وکلاء نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر روکنے کے لیئے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر ڈسٹرکٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خاران (بیورو رپورٹ) خاران بازار میں دھماکہ 8 افراد زخمی- تفصیلات کے مطابق خاران بازار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی دوران گشت جارہا تھی کہ نامعلوم سمت سے ان پر ہینڈ گرنیٹ سے حملہ کیا گیا تاہم سیکورٹی فورسز کی گاڑی محفوظ رہی بازار میں موجود 8 عام شہری زخمی …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میہڑ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سب رجسٹرار آفس میں کرپشن اور رشوت کا بازار گرم رشوت خوروں کے خلاف اسٹامپ وینڈر اسٹیٹ بروکر یونین اور عزیر نویس کے رہنما ایڈووکیٹ ذوالفقار علی کھوکھر عبدالخالق کھوکھر، نظیر احمد جانوری اور دیگر رہنماؤں نے اسٹیٹ کمشنر مختیار کار اور سب رجسٹرار کے دفتر …
مزید پڑھیں