تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عبدالحیکم میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے صحافی سعید بٹ کے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے- پی ایف یو جے اور پی جی او جے کا احتجاجی مظاہرہ

عبدالحیکم میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے صحافی سعید بٹ کے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے- پی ایف یو جے اور پی جی او جے کا احتجاجی مظاہرہ

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) عبدالحیکم میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے صحافی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے- قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پی ایف یو جے اور پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافیوں کا احتجاج- احتجاج ڈی ایس پی دفتر کے سامنے پر امن طور پر کیا گیا ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے پولیس سنجیدہ ہو ڈیڑھ ہفتہ ہوگیا ہے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے- دس محرم تک ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو ملک گیر احتجاج ہوگا. صحافی برادری

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے