تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی معصوم کلی گھر سے چیز لینے نکلی تھی مگر ٹرک کی زد میں آکر زندگی گنوا بیٹھی

میرپورخاص کی معصوم کلی گھر سے چیز لینے نکلی تھی مگر ٹرک کی زد میں آکر زندگی گنوا بیٹھی

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک پر ٹرک کی زد میں آکر گھر سے چیزیں خریدنے کے لئے آنے والی بچی فاطمہ ٹرک سے کچل کر جانبحق- بچی کی لاش کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے