تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بچوں کی بات پر لڑائی، سرکاری اسکول ٹیچر نے ایک بھائی کو قتل ایک کو زخمی کردیا

بچوں کی بات پر لڑائی، سرکاری اسکول ٹیچر نے ایک بھائی کو قتل ایک کو زخمی کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دیوان گوٹھ میں کولہی برادری کے ملزم پرائمری ٹیچر وشنو کولہی نے بچوں کی بات پر لڑائی کرنے پر کہلاڑیوں سے حملہ کرکے اپنے قریبی رشتے دار پچاس سالہ ویر جی ولد ہیمو کولہی کو قتل کردیا جبکہ انکے بھائی 45 سالہ ہرجی کولہی کو شدید زخمی کردیا- پولیس نے لاش کو سول اسپتال میرپورخاص سے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا- جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے