تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان اور موریشس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ 13 اکتوبر کو جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ واکوا موریشس میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور موریشس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ 13 اکتوبر کو جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ واکوا موریشس میں کھیلا جائے گا

پورٹ لوئس (رپورٹ: محمد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس نے موریشس کی 50 سالہ جشن آزادی کی مناسبت اور موریشس سے دوستانہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوۓ پاکستان اور موریشس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا اعلان کیا ہے جوکہ 13 اکتوبر کو جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ واکوا میں کھیلا جائے گا- اس دوستانہ کرکٹ میچ میں 6 ملکوں کے سفارتکار بحیثیت کھلاڑی شرکت ہونگے جن میں پاکستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، بھارت، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے سفارتکاروں کے علاوہ موریشس کے کرکٹرز بھی شریک ہونگے- یہ میچ موریشس کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے کھیلا جائے گا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے