Home / اہم خبریں / سبی ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر فلیڈر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سبی ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر فلیڈر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر فلیڈر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم- تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار محمد نعیم جاں بحق- فلیڈر گاڑی ڈرائیور گاڑی سمیت فرار جبکہ لیویز گاڑی کا تعقاب کررہے ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے