تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جھل مگسی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جان بحق

جھل مگسی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جان بحق

جھل مگسی (رپورٹ: شہریار اسلم) گنداواہ کے علاقے باڈرہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق- فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے- فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں سگے بھائیوں کی شناخت امام بخش اور حسین بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے