Home / اہم خبریں (page 1206)

اہم خبریں

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی 2 ملزمان گرفتار، چرس اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے لۓ زمین تنگ کرنا شروع کردیا- کامیاب کارروائی …

مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن کے بیڑے میں دو نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی ایئر لائن کے بیڑے میں دو نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ طیارے پیپرا قوانین کے مطابق ڈرائی لیز پرحاصل کیے جارہے ہیں۔ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں دو نئے طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ بار مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن, 2 ملزمان گرفتار, مضر صحت شیشہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ بار مافیا اور اسکی فروخت میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 2 ملزمان گرفتار مضر صحت شیشہ برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلفٹن جاوید ابڑو کا شیشہ مافیا اور اسکی فروخت میں ملوث …

مزید پڑھیں

شریف فیملی مکافات عمل کا شکا ر ہے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا کہ شریف فیملی ناموس رسالت کے قانون سے غداری کرنے کی بنا پر مکافات عمل کا شکار ہے۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک اور قوم کا خزانہ لوٹنے والے روایتی سیاست دانوں کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں صدر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی- 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں صدر پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل و منشیات فروش گرفتار اسلحہ اور چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر عدیل رضا نے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کو اپنے نشانے پر لے لیا کامیاب کارروائی …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہیلتھ ایکسپو اسلام آباد میں اختتام پذیر. سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کا اسٹال خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ماس کوم سلوشن کی جانب سے انٹرنیشنل ہیلتھ ایکسپو کا انعقاد اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کا افتتاح گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کیا- اس ایکسپو میں سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ نے بھی حصہ لیا اور اپنے اسٹال …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین کے خلاف ایمیگریشن کا سرچ آپریشن- 350 افراد گرفتار، 75 غیر ملکی ڈی پورٹ

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ میں ایمیگریشن کی طرف سے سرچ آپریشن جاری جس میں انڈین، پاکستانی، ناجیرین اور دوسرے ممالک کے غیر ملکی باشندے شامل تھے- آپریشن میں تقریبا 350 لوگوں کو گرفتار کیا گیا اس میں زیادہ تر زائد المیعاد ویزے کے حامل اور سٹالز پر سیلز …

مزید پڑھیں

میاں چنوں جعلی عامل بابا کو بے نقاب کرنے والے میڈیا کے نمائندے کو قتل کی دھمکیاں

میاں چنوں (بیورو رپورٹ) تفصیل کے مطابق تلمبہ کے نواحی علاقہ 21 آٹھ آرمیں جعلی عامل بابا کو بے نقاب کرنے والے میڈیا کے نمائیدہ کو جعلی عامل بابا اور اسکے وارثان کی طرف سے قتل کی دھمکیاں- میاں چنوں کے علاقے تھانہ تلمبہ کی حدود میں جعلی عامل بابا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ڈینگیں سے بچاؤ کے لیئے آگاہی ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عبدالوحید شیخ ایڈیشنل پروگرام مینیجر اینٹی ڈینگی کی سربراہی میں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے سلسلے میں ایک آگاہی ریلی سول اسپتال میرپورخاص سے نکالی گئی- ریلی میں سوشل موبلائزر اینٹی ڈینگی عدنان احمد، فیلڈ سپروائیزرز اسد علی شر، جاوید علی، ڈاکٹرز پیرا میڈیکل کے …

مزید پڑھیں

موریشس میں "قائد اعظم محمد علی جناح مارکیٹ” کی تزئین و آرائش کا کام مکمل، مارکیٹ میں پہلی مرتبہ اردو میں بھی مارکیٹ کا نام لکھا گیا ہے

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) موریشس کے دارلحکومت پورٹ لوئیس کے وسط میں واقع ایک مارکیٹ جس کا نام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب ہے اس مارکیٹ کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا- اس مارکیٹ کی تزئین و آرائش حکومت موریشس …

مزید پڑھیں