تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تھائی لینڈ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین کے خلاف ایمیگریشن کا سرچ آپریشن- 350 افراد گرفتار، 75 غیر ملکی ڈی پورٹ

تھائی لینڈ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین کے خلاف ایمیگریشن کا سرچ آپریشن- 350 افراد گرفتار، 75 غیر ملکی ڈی پورٹ

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ میں ایمیگریشن کی طرف سے سرچ آپریشن جاری جس میں انڈین، پاکستانی، ناجیرین اور دوسرے ممالک کے غیر ملکی باشندے شامل تھے- آپریشن میں تقریبا 350 لوگوں کو گرفتار کیا گیا اس میں زیادہ تر زائد المیعاد ویزے کے حامل اور سٹالز پر سیلز کرنے والوں کی تھی کیونکہ تھائی لینڈ میں فورنزک و ریٹیل ورک کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ سے ان کو گرفتار کیا گیا جس میں تقریبا 75 انڈین اور چائنیز شامل تھے تمام گرفتار غیر ملکی باشندوں کو ایمیگریشن اور ٹورسٹ پولیس نے بلیک لسٹ کرکے ڈی پورٹ کردیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

جامعہ کراچی کے آئی سی سی بی ایس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے