Home / اہم خبریں / کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ بار مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن, 2 ملزمان گرفتار, مضر صحت شیشہ برآمد

کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ بار مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن, 2 ملزمان گرفتار, مضر صحت شیشہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ بار مافیا اور اسکی فروخت میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 2 ملزمان گرفتار مضر صحت شیشہ برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلفٹن جاوید ابڑو کا شیشہ مافیا اور اسکی فروخت میں ملوث عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن دوران کارروائی اہلکاروں نے 2 عناصروں کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل سلیمان ولد فدا حسین اور عبدالشکور ولد فیاض احمد کے قبضے سے مضر صحت شیشہ برآمد- دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے