Home / اہم خبریں / الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کی رہنمائی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا کنٹرول روم صبح 9 سے رات 9 بجےتک کام کرے گا۔

الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کی رہنمائی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا کنٹرول روم صبح 9 سے رات 9 بجےتک کام کرے گا۔

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کی رہنمائی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا۔ ووٹنگ پاسورڈ سے محروم افراد کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ضمنی انتخابات میں کوئی بھی ووٹر پاسورڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ نہیں کر سکتا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کی رہنمائی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ ووٹنگ پاسورڈ سے محروم افراد کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ووٹر پاسورڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ نہیں کر سکتا۔ کنٹرول روم صبح 9 سے رات 9 بجےتک کام کرے گا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے