تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی بی 40 بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد اکبر کامیاب

پی بی 40 بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد اکبر کامیاب

خضدار (بیورو رپورٹ) پی بی 40 خضدار کے تمام 93 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بی این پی کے محمد اکبر 23 ہزار 722 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ آزاد امیدوار میر شفیق الرحمان مینگل 14 ہزار 312 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 3 جولائی کو ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد ہوگا

کراچی،(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کا انعقاد 3 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے