Home / اہم خبریں / کراچی میں کھارادر پولیس کی کاروائی میں منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی میں کھارادر پولیس کی کاروائی میں منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کھارادر پولیس کا سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
منشیات فروش گرفتار اعلیٰ نسل کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات- ایس ایچ او کھارادر ناصر خان نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو مٹی میں ملا دینے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او کھارادر ناصر خان کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کے کارندے کو گرفتار کرلیا- ملزم وقاص ولد غلام حسین کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران عرصہ دراز سے چرس جیسے مقروہ کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشافات کیا ہے۔ ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے