نومبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں خواتین سے پرس چھیننے والا گینگ متحرک, 2 روز میں پرس چھیننے کی تین وار داتوں میں خواتین ہزاروں روپے سے محروم، ایک واردات خاتون کے شور واویلا کی وجہ سے ناکام, تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میاں چنوں کے رہائشی …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) شبوزئی میں گھریلو تنازعہ پر رشتہ داروں کی فائرنگ، تین افراد زخمی- زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا لیویز اہلکار موقع پر پہنچ گئے
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کلفٹن پولیس کا منشیات مافیا و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری 3 ملزمان گرفتار اعلیٰ نسل کی چرس، بھاری نقدی، مسروقہ موٹر ساٸیکل، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، حقہ شیشہ، فلیورز اور غیر ملکی شراب برآمد ملزمان …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انورعلیم راجپوت کے مطابق دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات کے سلسلے میں 21 نومبر کو ہونے والے فزکس، اکنامکس اور دیگر پرچے عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ روڑ بائی پاس کے قریب مزدا اور کار میں تصادم, 5 افراد زخمی ریسکیوں 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا، تفصیلات کے مطابق میاں چنوں تلمبہ روڑ نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار مزدا اور کار میں خوفناک تصادم ہوا- جسکے نتیجہ میں …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان یوٹرن کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، ہم اصولوں اور نظریات کی سیاست کرتے ہیں، مدینہ کی ریاست بنانے والے کا دعویٰ کرنے والے یوٹرن لے چکے ہیں، ریاست مدینہ کیسے بنتی ہے، یہ بات شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی سے معلوم کی …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکر، 24 سالہ نوجوان جان بحق- تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے قریب گہاڑی لنک روڈ پر موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 24 سالہ نوجوان موٹرسائیکل سوار غلام نبی سولنگی جانبحق ہوگیا- جانبحق ہونے …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن دوران کارروائی 2 ملزمان گرفتار۔ بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مشرقی بائی پاس کے علاقے میں فائرنگ خاتون جاں بحق۔ ملزمان نے خاندانی جھگڑے پر گھر میں گھس کر خاتون کو قتل کر دیا۔ تھانہ خالق شہید میں نامزد ملزمان جان محمد اور گل محمد کے خلاف مقدمہ درج۔ مقتولہ ملزمان کی بہن کی ساس …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فاروق جمیل درانی کی زیر صدارت کونسل کا اجلاس جناح ہال میرپورخاص میں ہوا اس موقع پر ایجنڈا سمیت شہر کی بہتری کیلئے غور و خوص کیا گیا اس موقع پر عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم مذہبی عقیدت و …
مزید پڑھیں