Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن دوران کارروائی 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن دوران کارروائی 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن دوران کارروائی 2 ملزمان گرفتار۔ بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے گٹکا مافیا کو مٹی چٹا دینے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں بدنام زمانہ لیاری کے گٹکا فروشوں کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل علی نواز ولد ابو بکر اور عبدالغنی ولد رسول بخش کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے