Home / اہم خبریں (page 1135)

اہم خبریں

ٹریفک قوانین کی پابندی سے بڑے حادثے کا شکار ہونے سے محفوظ رہ سکتے ہیں-انسانی جانوں کے ناقابل تلافی نقصان سے بھی بچا جاسکتا ہے- کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریفک حادثات کے شکار افراد کی یاد میں آج سی ویو پر وائس آف کراچی کی جانب سے منعقد کی جانے والی واک میں کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر، ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اوڈھو، ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن جوا سٹہ مافیا سمیت مضر صحت گٹکا فروشی میں ملوث 12 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن جوا سٹہ مافیا سمیت مضر صحت گٹکا فروشی میں ملوث عناصروں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس کی ریولونگ لاٸیٹس لگا کر گھومنے والی تین گاڑیوں سے پولیس کی بتی اتار کر سیز کردیا …

مزید پڑھیں

ولادت مصطفےٰ کے یوم کو تجد ید عہد وفا کے ساتھ منایا جائے، لیاقت آباد، پاک کالونی اورنگی، شیر شاہ کے کیمپوں پر علامہ رضی حسینی کا کارکنوں سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کہا ہے کہ عمرانی حکومت کا ختم نبوت، شان رسالت اور ریاست مدینہ کے دعوی کا پتہ عاصیہ ملعونہ کے فیصلے سے پتہ چلے گا کہ یہ فیصلہ شریعت کورٹ اور اسلامی نظریاتی کونسل کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس کا منشیات مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس کا منشیات مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ منشیات فروش سمیت اشتہاری ملزم گرفتار پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے سماج دشمن و اشتہاری ملزمان کے لئے سخت ترین …

مزید پڑھیں

کراچی میں گارڈن پولیس کی کاروائی 2 منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گارڈن پولیس کی کاروائی 2 منشیات فروش گرفتار منشیات فروش عبدالرؤف عرف مالو اور زاہد لشکری سے آدھا کلو سے کم منشیات، موبائل فونز اور نقدی برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے …

مزید پڑھیں

حکومت سے اسرائیل کے وحشیانہ بربریت سے بھرپور غزہ پر ہونے والے حملے پر ایک سرکاری مذمت چاہیے- پاک اسلام پازیٹو لیگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک اسلام پازیٹو لیگ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کہا گیا کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام نہ صرف امت کی روح پر ایک گھاؤ ہے بلکہ انسانیت کیلئے بھی شدید شرمندگی کا سبب …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتم النبین کانفرنس کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتم النبین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی نائب امیر شیخ عبدالرﺅ ف مکی نے کہا ہے کہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کے دور سے لے کر آج تک تمام اہل حق اور …

مزید پڑھیں

میہڑ میں موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ گاجی کھاوڑ روڈ پر دھامراه کے قریب موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم گاؤں علی بخش چانڈیو کا رہائشی 28 سالہ عبدالرشید ولد الله بخش چانڈیو شدید زخمی- تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا گيا جس کو طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ہسپتال …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں انسانی مسیحاؤں کی انسانیت دم توڑ گئی- نوپ نیوز کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مردہ بچے کو کوڑے سے نکلوایا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 49 پندرہ ایل کی رہائشی امینہ بی بی جوکہ حاملہ تھی جس کو رشتہ داروں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا- حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل- ڈاکڑوں کا میڈیکل رپورٹ دینے سے انکار فرضی ٹریٹمنٹ دے کر گھر …

مزید پڑھیں

یوم ولادت رسول صلى الله عليه وسلم منانے کو شرک وبدعت کہنے والے اسلامی تعلیمات سے ناآشنا ہیں- سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ صبح بہاراں جشن ولادت رسول منانے کیلئے تیاریوں مکمل ہوچکی ہیں، پاکستان سنی تحریک کے تحت 11ربیع الاول کو لیاقت آباد ڈاکخانہ سے عظیم الشان ریلی نکالی جائیگی، 12 ربیع الاول کو مرکزی جلوس …

مزید پڑھیں