Home / اہم خبریں / موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکر، 24 سالہ نوجوان جان بحق

موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکر، 24 سالہ نوجوان جان بحق

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکر، 24 سالہ نوجوان جان بحق- تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے قریب گہاڑی لنک روڈ پر موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 24 سالہ نوجوان موٹرسائیکل سوار غلام نبی سولنگی جانبحق ہوگیا- جانبحق ہونے والے نوجواں کا تعلق میہڑ شہر کے ابراہیم کالونی سے بتایا جارہا ہے، لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے