Home / اہم خبریں (page 1119)

اہم خبریں

غیرت کے نام پر قتل کی سنگین واردات

ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ پہاڑپور کی حدود کوٹلہ لودھیان میں غیرت کے نام پر قتل کی سنگین واردات، دیور نے گھر کے اندر بھابھی کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب، لاش …

مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس کی بڑی کاروائی اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ پولیس کی انڈس ہائی وے پر اہم کاروائی- کاروائی میں خود کار ہتھیاروں اور کارتوس سے بھری گاڑی پکڑی گئی- کاروائی میں بین الصوبائی اسلحہ سمگلر گرفتار- کاروائی خفیہ اطلاع پر ٹنل ٹول پلازہ کے قریب عمل میں لائی گئی پکڑے گئے اسلحے میں 2 کلاشنکوف, …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے والا ملزم قانون کے شکنجے میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے والا ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کے شکنجے میں ملزم گرفتار۔ مسروقہ موٹر ساٸیکل و موباٸل فونز، نقدی اور غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات …

مزید پڑھیں

مستونگ میں لیویز فورس کی دوران چیکنگ کاروائی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا پکڑا گیا

مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لیویز فورس کھڈ کوچہ مستونگ میں ڈپٹی کمشنر کے حکم پر دوران چیکنگ نائب رسالدار مجیب الرحمن، حوالدار جان محمد، سپاہی فیاض احمد، سپاہی حبیب اللہ اور سپاہی سیف اللہ نے چوری کی ہوئی موٹر سائیکل کو پکڑ لیا جس پر سوار خادم حسین ولد …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا بھرپور کریک ڈاٶن فحاشی کے اڈے اور شیشہ بار پر چھاپے، خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا بھرپور کریک ڈاٶن فحاشی کے اڈے کے مالکان ہوۓ پریشان کاروبار ٹھپ پکڑ دھکڑ شروع مرد خواتین کو ملا کر 11 عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے معاشرے کے …

مزید پڑھیں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے امریکی نابینا لڑکی کو اپنا شریک حیات بنالیا

بہاولپور (بیورو رپورٹ) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مجیب الرحمان نے امریکی نابینا لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنالیا۔ امریکی دوشیزہ بریٹنی مینٹگمری اور مجیب الرحمان کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی، بریٹنی نے مجیب الرحمان سے دوستی کے بعد دوسال پہلے اسلام قبول کیا تھا- …

مزید پڑھیں

ملایشیا میں پاکستانی سفارتخانے میں میلاد و سیرت رسول صلى الله عليه وسلم کی محفل کا انعقاد

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملایشیا کے شہر کوالالمپور میں پاکستان کے سفارتخانے میں عید میلاد النبی کے حوالے سے بعنوان میلاد و سیرت رسول صلى الله عليه وسلم منقعد ہوا- تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا- ملایشیا میں تعینات پاکستان کے سفیر نفیس زکریا اور ان کی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں شالکوٹ پولیس کا موٹر سائیکل چھیننے والے ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار چھینا گیا موٹر سائیکل اور پسٹل برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) شالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں سمیت منشیات کے عادی افراد کے خلاف کاروئیوں کا سلسلہ جاری- تفصیلات کے مطابق ایس پی سریاب محمد بلوچ کی ہدایت اور ایس ڈی پی او شالکوٹ سرکل زین عاصم کی زیرنگرانی ایس ایچ او شالکوٹ …

مزید پڑھیں

عمرے سمیت بیرون ممالک کے لئے ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان ( رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی قیمت بڑھنے کے باعث عمر ے سمیت بیرون ممالک کے لئے ٹکٹوں کی قیمت دو سے پچیس ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ڈالر کے ساتھ ساتھ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس میں …

مزید پڑھیں

میہڑ میں چچا نے بھتیجے کی حرکتوں کا پول کھول دیا، لاتعلقی کا بھی اظہار کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں پٹيجی کے رہائشی نظام الدین جتوئی نے نیشنل پریس کلب تعلقہ میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے 15 سالہ بھتیجے جبران نے کئی بار مختلف لوگوں سے لڑا اور مسائل کیے ہیں جبکہ ایک دن پہلے ٹرانسپورٹ یونین کے …

مزید پڑھیں