دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے سکھر میں جلسے کے بعد سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر قیام …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا میں جعلی عامل کے کہنے پر سنگ دل والدین نے اپنی معصوم بچی کو اپنے ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ سرگودھا میں اعظم پارک کے علاقے میں باپ اور سوتیلی ماں نے ڈیڑھ سالہ بچی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جراٸم پیشہ و غنڈہ راج کرنے والوں کے لئے زمین تنگ کردینے کے …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار۔ چرس و نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او ڈاکس پرویز …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کی کاروائی باپ کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرنے والا نوجوان بیٹا بلال ولد جلیل احمد گرفتار، آلہ قتل برآمد، ملزم نے جرم کا اقرار کرلیا، ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے بروقت کارروائی کرتے ہوۓ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا کریک ڈاؤن موٹر ساٸیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصر ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی کے شکنجے میں۔ مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ و ایس ایس …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پولیس نے گرفتار ملزم نسیم کی نشاندہی پر بہادرآباد کے ایک پارک سے جدید غیرملکی اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے نسیم عرف بلڈر کو ٹیپو سلطان روڈ پر مقابلے کے بعد گرفتار کیا تھا ، نشاندہی پر بہادرآباد میں ایک پارک میں چھاپہ مارا گیا۔ لانگ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بہادر آباد پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن روساٹی ریسٹورینٹ جوکہ حقہ شیشہ، مضر صحت اشیا کی آسان بیٹھک کے لئے تھے جس سے نوجوان و کپلز استفادہ حاصل کررہے تھے اسے سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے متحدہ عرب امارات میں 4 ہزار 23 جائیدادوں کا سراغ لگایا ہے جن میں سے 987 جائیدادیں براہ راست پاکستانیوں کی ملکیت ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے جاری اعداد و شمار کے تحت دبئی میں جائیداد رکھنے اور ٹیکس ادا …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری ملزم گرفتار۔ مضر صحت حقہ، شیشہ اور فلیورز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق حکام بالا کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- …
مزید پڑھیں