Home / اہم خبریں / مستونگ میں لیویز فورس کی دوران چیکنگ کاروائی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا پکڑا گیا

مستونگ میں لیویز فورس کی دوران چیکنگ کاروائی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا پکڑا گیا

مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لیویز فورس کھڈ کوچہ مستونگ میں ڈپٹی کمشنر کے حکم پر دوران چیکنگ نائب رسالدار مجیب الرحمن، حوالدار جان محمد، سپاہی فیاض احمد، سپاہی حبیب اللہ اور سپاہی سیف اللہ نے چوری کی ہوئی موٹر سائیکل کو پکڑ لیا جس پر سوار خادم حسین ولد محمد اسحاق کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم سے مزید معلومات کی تو معلوم ہوا کہ ملزم خادم حسین نے موٹر سائیکل کو سوراب کے علاقے سے چوری کیا ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے مزید معلومات کی جاری ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے