Home / اہم خبریں / کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے والا ملزم قانون کے شکنجے میں

کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے والا ملزم قانون کے شکنجے میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے والا ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کے شکنجے میں ملزم گرفتار۔ مسروقہ موٹر ساٸیکل و موباٸل فونز، نقدی اور غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ و ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کا جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات۔ ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو کچلنا شروع کردیا دوران کاروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کی سربراہی میں متعدد اسثریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دھر لیا ملزم عمران ولد احمد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور قیمتی موباٸل فونز برآمد- ملزم کراچی کے مختلف علا قوں میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بنا کر غاٸب ہوجاتا تھا ملزم ماضی میں بھی مختلف جراٸم کی واردتوں میں جیل جاچکا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے