تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوہاٹ پولیس کی بڑی کاروائی اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوہاٹ پولیس کی بڑی کاروائی اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ پولیس کی انڈس ہائی وے پر اہم کاروائی- کاروائی میں خود کار ہتھیاروں اور کارتوس سے بھری گاڑی پکڑی گئی- کاروائی میں بین الصوبائی اسلحہ سمگلر گرفتار- کاروائی خفیہ اطلاع پر ٹنل ٹول پلازہ کے قریب عمل میں لائی گئی پکڑے گئے اسلحے میں 2 کلاشنکوف, 4 ریپیٹرز, 8 پستول, 4 بندوق اور ہزاروں کارتوس شامل ہیں- پکڑاجانیوالا اسلحہ درہ آدم خیل سے سوزوکی پک اپ کے ذریعے پنجاب سمگل کیا جارہا تھا- اسلحہ سے بھری گاڑی سمیت گرفتار ملزم نیک محمد سکنہ محمد زئی کے خلاف مقدمہ درج- غیر قانونی اسلحہ سمگلنگ کا مقدمہ تھانہ محمد ریاض شہید میں درج کیا گیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے