Home / اہم خبریں (page 1042)

اہم خبریں

منع کرنے کے باوجود مسیج کرنا ہراسمنٹ قرار سزا 3 سال قید

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سائبر کرائم کے قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہراسمنٹ جب سائبر اسپیس میں آجاتی ہے تو اور بھی زیادہ خطرناک بن جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سائبر کرائم کے قانونی ماہرین کا کہنا تھا کہ کسی سے بات کے …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے جوڑے نے حیدرآباد میں شادی کرلی، لڑکی کے والدین نے کاروکاری قرار دے دیا وزیر اعلی سندھ تحفظ فراہم کریں۔ بلوچستان کی فوزیہ کا مطالبہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بلوچستان کی تحصیل نصیرآباد کے گاؤں امان اللہ کھوسہ کے رہائشی پریمی جوڑے فوزیہ بنت اوغان دایو اور محمد اسلم ولد علی حیدر ابڑو نے حیدرآباد میں اوتھ کمشنر کے روبرو پیش ہوئے جہاں پر دوشیزہ فوزیہ نے بیان دیا کہ میں محمد اسلم …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات ہوچکی ہے جس کے باعث شہری شام کے بعد اور نماز فجر کے لئے گھروں سے نکلنے میں خوف محسود کرتے ہیں۔ دوسری جانب اسکول جانے والے طلباء و طالبات کو بھی آوارہ کتوں …

مزید پڑھیں

والدین کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے، آج کے بچے والدین کے لئے کل کا سہارا ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے متعلقہ افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ والدین کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے انہوں نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو پیغام …

مزید پڑھیں

کراچی میں بن قاسم پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں بن قاسم پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹِٹ آپریشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزیز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

دینی مدارس کے طالب علموں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے وہ بہت باصلاحیت اور محنتی طلبہ ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا ٹنڈو آدم میں خطاب

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) دینی مدارس کے طالب علموں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے وہ بہت باصلاحیت اور محنتی طلبہ ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز دینی اسکالر و سابق امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے المرکز اسلامی جامعہ فاروقی مسجد میں مدرسہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،خیبر پختونخوا میں رواں ہفتے میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ گورچانی کا رہائشی زمیندار کا جواں سالہ بچہ چھ دن سے لاپتہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ گورچانی کا رہائشی زمیندار کا جواں سالہ بچہ چھ دن سے لاپتہ، 22 سالہ محمد آصف والد عبدالرشید آرائیں جمعرات 24 جنوری کو کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا، نوجوان کراچی جا رہا تھا حیدرآباد تک اسکی لوکیشن ٹریس ہونے کے بعد نمبر بند …

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف آپریشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 عناصر سمیت ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سکھن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 عناصر سمیت ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزیز، مسروقہ موٹرساٸیکلیں و چوری شدہ موباٸیل فونز برآمد ملزمان کے …

مزید پڑھیں

سال 2019 میں سب سے پہلے گندم کی فصل میرپورخاص میں آگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سال 2019 میں سب سے پہلے گندم کی فصل میرپورخاص میں آگئی۔ ملک میں سب سے پہلے نئی گندم کی فصل مارکیٹ میں دینے والے میرپورخاص ضلعی میں اس سال بھی سب سے پہلے گندم مارکیٹ میں آگئی۔ تحصیل جھڈو کے درجنوں زمیداروں کی نئی …

مزید پڑھیں