جنوری 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار۔ ملزم عطر احمد ولد مظہر کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ دو روڈ حادثات میں 7 افراد زخمی تحصيل ہسپتال منتقل 3 کی حالت تشویشناک، تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے دو روڈ حادثات میں 7 افراد زخمی میہڑ فريدآباد لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم جس کے باعث جمن چانڈیو، شاہنواز چانڈیو، عبدالواحد …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ حقہ شیشہ مافیا کے 3 کارندے گرفتار۔ ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے 4 مضرِ صحت حقہ شیشہ فلیورز و مضرِ صحت اَشیاء برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ میں ڈی وی آر ایس سنٹر کا قیام کر دیا گیا ہے، گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے اب شہریوں کو دوسرے شہر نہیں جانا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار داتا موٹرز کے اونرغلام مصطفیٰ نے پریس کلب کمالیہ کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اندرون شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں کیمیکل ملی چائے کی پتی، مرچوں اورمصالحہ جات کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا۔ چائے کی پتی، مرچوں اور مصالحات جات سمیت کیمیکل ملا دودھ انسانی زندگیوں کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہورہا ہے۔ شہریوں سمیت …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سب ڈویژن پولیس آفیسر (ایس ڈی پی او) قائد آباد اعجاز حسین مغل نے کہا ہے کہ طلباء کی پولیس فورس میں دلچسپی اور شہید پولیس افسران و اہلکاروں کو خراج عقیدت قابل رشک ہے۔ وہ بیت الحکمہ اکیڈمی کے کلاس نہم و دہم کے طلباء …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ریلوے انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جھونپڑیوں اور کچے مکانات کو ڈھائے جانے تک محدود، افسران کا ریلوے اراضی پر قابض بااثر افراد کے خلاف کارروائی سے گریز۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی طرف سے ریلوے ٹریک کے اطراف قائم تجاوزات کے …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سائبر کرائم ایکٹ کی منظوری کے باوجود ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ جدید آلات سے محروم ہے۔ آن لائن فراڈ میں شہریوں کو رقم سے محروم کرنے والے جرائم پیشہ عناصر جدید ترین سہولیات سے لیس ہیں۔ سائبر کرائم حکام کو ملزمان کی …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ عدالتی احکامات پر میہڑ شہر کے مین روڈ ٹاور چوک سے تجاوزات سی ایم او اورنگزیب مگسی، اسسٹنٹ کمشنر غلام شبیر رند، مختیارکار منصور کلہوڑو، ڈی ایس پی میہڑ غلام سرور پنہور کی رہنمائی میں بھاری نفری سے میونسپل عملے بڑی مشینری ساتھ لیکر تجاوزات …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی شیخوپورہ (پنجاب ) کے رہنماء چوہدری منیر قمر واہگہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ثابت ہوئی ہے۔ جو حکومت سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کے خلاف ابتک حتمی کاروائی نہ کرسکی وہ صوبہ …
مزید پڑھیں