تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میرواہ گورچانی کا رہائشی زمیندار کا جواں سالہ بچہ چھ دن سے لاپتہ

میرپورخاص میرواہ گورچانی کا رہائشی زمیندار کا جواں سالہ بچہ چھ دن سے لاپتہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ گورچانی کا رہائشی زمیندار کا جواں سالہ بچہ چھ دن سے لاپتہ، 22 سالہ محمد آصف والد عبدالرشید آرائیں جمعرات 24 جنوری کو کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا، نوجوان کراچی جا رہا تھا حیدرآباد تک اسکی لوکیشن ٹریس ہونے کے بعد نمبر بند ہے، پولیس نوجوان کی گمشدگی پر میرواہ تھانے میں ورثاء کی جانب سے درخواست داخل کروادی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے