تازہ ترین
Home / Home (page 74)

Home

بچےّ کی پہلی درس گاہ ماں کی گود ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ ( قصور)

ماں کی گود بچےّ کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ ماں کی مذہب سے لگن، عادات واطوار، رہن سہن، تہذیب وثقافت کا رنگ اولاد میں نظر آتا ہے۔ ماں کا دودھ 6 ماہ کی عمر تک بچے کے لیے انتہائی مفید ہے زیادہ سے زیادہ دو سال تک بھی پلا …

مزید پڑھیں

صدیقِ اکبر کی گواہی عرش سے️ ۔۔۔ تحریر : بنتِ علی قریشی (راولپنڈی)

حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں کے محلے میں پہنچ گئے۔ وہاں ایک بڑی تعداد میں یہودی جمع تھے۔ اس روز یہودیوں کا بہت بڑا عالم فنحاص اس اجتماع میں آیا تھا۔ صدیق اکبر رضی اللہ نے فنحاص سے کہا …

مزید پڑھیں

شجر بزرگ ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

میں بوڑھا درخت اس جگہ نجانے کتنے سالوں سے کھڑا ہوں۔ایک بیج کی شکل میں یہاں آ گراپھر گاڑیوں سے اڑنے والی دھول مجھ پر پڑی تو میں اس میں دب سا گیا بارش پڑی تو میری کونپلیں کھل اٹھیں اور آہستہ آہستہ میں بڑھتا گیا۔پہلے پہل تو کسی نے …

مزید پڑھیں

آج کل کے مسلمان ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

قارئین کرام ۔۔ آج سے20سال پہلے جب گاؤں میں کوئی فوتگی ہوتی تھی تو ہمارے ماں باپ دادا دادی گھر کے چولہے نہیں جلاتے تھے۔ ٹی وی ٹیپ ریکارڈر کو اٹھا کر صندوق میں ڈال دیتے تھے۔پورے گاؤں میں سناٹا سا چھا جاتا تھا ایسے محسوس ہوتا تھا کہ مرنے …

مزید پڑھیں

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی تعلیم و تربیت کے میدان میں خدمات ڈھکی چھپی نہیں

پیارا پاکستان ٹیم خالصتاً خدمت کا جذبہ لیے اپنے رب کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے نیک نیتی سے خدمات سرانجام دیتی ہے کمالیہ(رپورٹ:ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) 16 سال سے خدمت کے میدان میں عملی طور پر شہرِ کمالیہ کی رجسٹرڈ گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے فاطمہ جناح ایوارڈ یافتہ فلاحی تنظیم …

مزید پڑھیں

غریب بلوچستان اور امیر عہدہ داراں ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

بلوچستان کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ ایسا کیوں ہے کہ پچھلے ستر برس کے دوران بلوچستان میں چار بغاوتیں ہو چکی ہیں۔کیا وجہ ہے کہ جو صوبہ پاکستان کی گیس کی زیادہ تر ضروریات پوری کرتا ہے اس صوبے کا بیشتر حصہ اس سہولت سے محروم ہے ۔ وہ صوبہ …

مزید پڑھیں

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہہ ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ (قصور)

سیدہ عائشہ اللہ کے محبوب کی دوسری مگر محبوب بیوی تھی۔ آپ کا نام عائشہ لقب حمیرا اور صدیقہ اور کنیت اُم عبداللہ تھی۔سیدہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے والدماجد کا نام عبداللہؓ، کنیت ابوبکر اور لقب صدیق تھا۔ والدہ کا نام اُمِ رومان تھا۔ حضرت عائشہ نبوت کے …

مزید پڑھیں

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کے حالات زندگی” ۔۔۔ تحریر : بنتِ علی قریشی (راولپنڈی)

نام’ لقب : آپ کا نام عائشہ، لقب صدیقہ اور حمیرا تھا، خطاب ام المؤمنین اور بعض اوقات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنت الصدیق کے خطاب سے بھی یاد فرمایا ہے۔ بچپن : آپ کا بچپن اور بچوں کے مقابلے میں بہت ممتاز تھا، اپ غیر معمولی ذہن اور …

مزید پڑھیں

عزیر رشید نے بہت کم عرصے میں لاکھوں لوگوں کے دلوں میں گھر بنایا۔

عزیر رشید جیسے قابل و محنت کش لوگ سوشل میڈیا پر ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں۔ نیو یارک (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان میں جب بھی سوشل میڈیا پر بہترین کام کرکے عزت اور محبت حاصل کرنے والے کانٹینٹ کریٹرز کا ذکر ہوگا …

مزید پڑھیں

اسلام اور پسند کی شادی ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ (قصور)

میرا دین اسلام ایک مکمل دین ہے۔ جو انسانی زندگی کے ہر پہلو میں راہنمائی کرتا ہے۔ انسانیت کے لیے اعلیٰ معیارِزندگی کو فروغ دیتاہے۔ اسلام کوئی جبری دین نہیں ہے ۔اپنے پیروکاروں کو اپنی حدود میں رہ کر مکمل آسانی اور آزادی فراہم کرتا ہے۔ بحیثیت مسلمان ہم دینِ …

مزید پڑھیں