تازہ ترین
Home / اہم خبریں / منگووال پریس کلب گجرات کے انتخابات برائے 2019 کے لئے صدر ثناء اللہ مٹو، جنرل سیکرٹری حکیم محمد ارشد، سینئر نائب صدر قمر شہزاد منتخب ہوگئے

منگووال پریس کلب گجرات کے انتخابات برائے 2019 کے لئے صدر ثناء اللہ مٹو، جنرل سیکرٹری حکیم محمد ارشد، سینئر نائب صدر قمر شہزاد منتخب ہوگئے

گجرات (بیورو رپورٹ) منگووال پریس کلب کے انتخابات برائے 2019 میں صدر ثناء اللہ مٹو، جنرل سیکرٹری حکیم محمد ارشد، سینئر نائب صدر قمر شہزاد، نائب صدر وبانی، حاجی شبیر باجوہ فنانس سیکرٹری، محمد قاسم سیکرٹری تقریبات، فیصل وڑائچ چیئرمین، شہزاد افضل چغتائی سرپرست، حاجی زمان انجم چئیرمین مجلس عاملہ، عدنان اصغر بٹ ممبران راجہ ذوالقرنین اختر، عادل رحمن مرزا، انیس الرحمن، احسان اللہ جان اور ایم فیصل ڈار منتخب ہوۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے