Home / کھیل (page 95)

کھیل

لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹکے پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کرلی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 142 رنز کا …

مزید پڑھیں

مسلسل چھٹی شکست نے کراچی کنگز کی پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل بنا دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے انیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا ہے۔ مسلسل چھٹی شکست کے باعث کراچی کنگز کی ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ 194 رنز کے تعاقب میں کراچی …

مزید پڑھیں

کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ اننگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے فتح دلا دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ …

مزید پڑھیں

تیسری کمشنر کراچی سٹی میراتھون میں بھرپور شرکت کی جائیگی۔ کوچ پاکستان جونیئر فٹبال ٹیم غلام شبیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر ہاؤس میں ایڈیشنل کمشنر کراچی سید جواد مظفر اور اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی سے پاکستان جونیئر فٹبال ٹیم کے کوچ اور نیشنل بینک کے غلام شبیر اور عظمت اللہ خان کی ملاقات تیسری کمشنر کراچی سٹی میراتھون کو کامیاب بنانے کے لئے شرکت کی یقین …

مزید پڑھیں

امیچور گالف چیمپئن عمر خالد ورلڈ رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ گالفر بن گئے

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیچور گالف چیمپئن عمر خالد ورلڈ رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ گالفر بن گئے۔ ورلڈ امیچور ٹاپ ٹین رینکنگ میں عمر خالد نے سترہ سال یا اس سے کم عمر گالفرز کو جوائن کر لیا ہے۔ گزشتہ سال مختلف ایونٹس میں مسلسل اچھی کارکردگی کی …

مزید پڑھیں

انٹرنیشل اسنوکر ٹورنامنٹس مارچ میں ہوں گے، دفاعی چیمپئن محمد آصف سمیت تین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ عالمگیر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن، سینئر نائب صدر ایشین کونسل آف بلیئرڈز اینڈ اسنوکر اور ممبر ایگزیکٹو بورڈ آئی بی ایس ایف عالمگیر شیخ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن بورڈ زوم میٹنگ میں کئی ٹورنامنٹس کو حتمی شکل دی گئی …

مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس لاہور پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والے شائقین کرکٹ کو روائتی انداز میں خوش آمدید کہے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) سٹی ٹریفک پولیس لاہور پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والے شائقین کرکٹ کو روائتی انداز میں خوش آمدید کہے گی، شائقین کرکٹ کو پھول، بچوں میں گفٹ پیک تقسیم کئے جائیں گے، کرکٹ پسندیدہ کھیل، بھرپور طریقے سے ویلکم کیا جائے گا، سٹی …

مزید پڑھیں

ضلع اپر چترال میں سرمائی کھیلوں کا دو روزہ ٹورنامنٹ احتتام پذیر

اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں واقع قاقلشٹ کے وسیع و عریض برف پوش میدان میں ونٹر اسپورٹس یعنی سرمائی کھیلوں کا دو روزہ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریبات کے موقع پر کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

سندھ ٹائیگر نے کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ سندھ ٹائیگر نے جیت لی۔ فائنل میں سندھ ٹائیگر …

مزید پڑھیں

ضلع اپر چترال میں سرمائی کھیلوں کے ٹورنامنٹ کا افتتاح کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کردیا

اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں قاقلشٹ کے برف پوش وسیع میدان میں دو روزہ سرمائی کھیلوں کا ٹورنمنٹ کا آغاز کردیا گیا۔ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام اور وزیر اعلی خیبر پحتونخوا کے اقلیتی امور پر معاون خصوصی وزیر زادہ کیلاش نے فیتہ کاٹ …

مزید پڑھیں