Home / کھیل (page 93)

کھیل

کمشنر کراچی اقبال میمن آج یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹ ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم آزادی کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حوالے سے عید گاہ میدان ناظم آباد پر یوم آزادی انٹر ڈسٹرکٹس ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز (آج) مورخہ 2 بجے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کرینگے۔ ایونٹ آرگنائزر اور کمشنر کراچی کے اسپورٹس کوآرڈینٹر غلام محمد …

مزید پڑھیں

کوشش ہے میرپور رائلز کو کے پی ایل چیمپئن بنوائیں۔ مینٹور وسیم اکرم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیجنڈری کرکٹر اور میرپور رائلز کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کیلیے پرجوش ہیں۔ کراچی میں میرپور رائلز کے چیئرمین عبدالواجد سے ملاقات کی اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میرپور رائلز کی …

مزید پڑھیں

امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی، پی این روشن خان جہانگیر خان انٹرنیشنل اسکواش کمپلیکس پر منعقدہ 4 لاکھ روپے انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے بوائز انڈر19 فائنل میں حزیفہ ابراہیم نے پنجاب کے …

مزید پڑھیں

پاکستان سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں 8 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے مدمقابل آۓ گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ …

مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج سے کرے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی۔ کپتان بسمہ معروف ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی ریسلر انعام بٹ کے ہمراہ قومی پرچم اٹھائے دستے کی قیادت کریں گی۔ …

مزید پڑھیں

امریکا میں کھیلی گئی اسکریبل پلیئرز چیمپیئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری دوسری پوزیشن حاصل کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے وسیم کھتری امریکا میں کھیلی گئی اسکریبل پلیئرز چیمپیئن شپ میں دوسرے نمبر پر رہے۔ انگلینڈ کے آسٹن شِن نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر بالٹی مور میں کھیلی گئی چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے 400 اسکریبل پلیئرز …

مزید پڑھیں

کے پی ایل، میرپور رائلز کی ہوم گراؤنڈ پرشاندارلاچنگ، لیگ کشمیریوں کیلیے بہت بڑا پلیٹ فارم ہے۔ ہیڈ کوچ عبدالرزاق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے فرنچائز نے کمر کس لی۔ لیگ کی سب سے متحرک فرنچائز میرپور رائلز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میرپور میں لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب سجائی۔ ہیڈکوچ عبدالرزاق، فاسٹ بولر سلمان ارشاد، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن آصف فریدی، چیئرمین عبدالواجد، چیف ایگزیکٹیو نجیب …

مزید پڑھیں

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کلبز کی سکروٹنی مئی 2022 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی ایک نمائندہ تنظیم ہے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک کراچی کے تمام باسکٹ بال کلبز کی اسکروٹنی کمیٹی مئی …

مزید پڑھیں

عروب شاہ اور عمامہ نذیر نے پاکستان ڈے ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جاوید میانداد اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ نیا ناظم کرکٹ اسٹیڈیم شہر قائد کے میدانوں میں ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ اسٹیڈیم کو عالمی معیار پر بنایا گیا ہے جوکہ عارف حبیب کی کھیلوں سے محبت کا واضح ثبوت ہے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی نے اعلان یوم پاکستان کے موقع پر نیا ناظم آباد جیم خانہ میں دوسری سندھ انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر …

مزید پڑھیں