Home / کھیل (page 22)

کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقہ، سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا

اسلام آباد، (ویب اسپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ، سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے 16 رکنی اسکواڈ …

مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: آصف آفریدی کی دو وکٹوں سے پاکستان کی واپسی، جنوبی افریقہ کی ٹیم دباؤ میں 185/4 اوٹ

راولپنڈی, (ویب اسپورٹس) پاکستان کے ڈیبیو اسپنر آصف آفریدی کی نپی تُلی بولنگ نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں واپس لا کھڑا کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے اختتام پر مہمان ٹیم نے چار …

مزید پڑھیں

پی سی بی کا نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی ازسرِ نو تعمیر و تزئین کا فیصلہ

ذیشان حسین کراچی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی ازسرِ نو اپگریڈیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے پر عملی کام آئندہ ماہ سے شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل بینک اسٹیڈیم کے تمام …

مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز سنچری سے محروم، پاکستان نے پہلے دن پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے

راولپنڈی، (ویب اسپورٹس) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن قومی کپتان شان مسعود نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا مگر اپنی ساتویں ٹیسٹ سنچری سے محروم رہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے پہلے روز پاکستان نے 91 اوورز میں …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور بی براؤن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت، قومی کھیل کی بحالی کی جانب اہم قدم

ذیشان حسین کراچی، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن (کے ایچ اے) اور بی براؤن پاکستان کے درمیان قومی کھیل کی ترقی و بحالی کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہوگئے۔ اس موقع پر کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں حیدرآباد یوتھ کلب اور کراچی یوتھ کے درمیان نمائشی …

مزید پڑھیں

فورٹی اوورز ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاک کورنگی اور لانڈھی فرینڈز سیمی فائنل میں

ذیشان حسین کراچی، ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون فائیو کے زیرِ اہتمام جاری 40 اوورز ناک آؤٹ انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک کورنگی اور لانڈھی فرینڈز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ٹورنامنٹ کے دو میچوں میں کورنگی فرینڈز کولٹس اور قمر عباس میموریل کرکٹ …

مزید پڑھیں

آئی او بی ایم میں آئی ایس ایل سیزن 2 کی ٹرافی اور کِٹ رونمائی کی شاندار تقریب

ذیشان حسین کراچی، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے اپنی مقبول کرکٹ لیگ آئی او بی ایم سپر لیگ (ISL) سیزن 2 کی ٹرافی اور کِٹ رونمائی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ 20 سے 31 اکتوبر 2025 تک اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم، نارتھ ناظم آباد …

مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز، زمبابوے کی شرکت کی تصدیق

لاہور، (ویب اسپورٹس) زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت قبول کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس سیریز میں سری لنکا بھی شامل ہوگا، جبکہ تمام میچز راولپنڈی اور لاہور میں 17 سے …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز کا سامان بھی چوری، کشمیر کمپلیکس سے ارچری کا سامان اُڑا لیا گیا

ذیشان حسین کراچی، کشمیر کمپلیکس میں 35ویں نیشنل گیمز کے لیے رکھا گیا اسپورٹس سامان ایک بار پھر چوری ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، چوروں نے ارچری کا سامان چوری کرنے کی کوشش کی، تاہم ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ یہ تیسرا موقع ہے جب نیشنل گیمز کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کراٹے کے بانی گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کی علاج اور اکیڈمی کے تحفظ کے لیے حکومت سے اپیل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں کراٹے کے بانی اور مارشل آرٹس کے گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائی اس وقت شدید جسمانی و ذہنی مسائل سے دوچار ہیں۔ دل اور گردوں کے عارضے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا ماسٹر طائی نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے …

مزید پڑھیں