اکتوبر 26, 2018 اہم خبریں, کھیل
دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ دبئی اسٹیڈیم میں گرین شرٹس اور کینگروز کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد توقع ہے کہ پاکستان ٹیم …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2018 اہم خبریں, کھیل
عمان/ مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد ملائیشیا کو 0-1 سے شکست دے دی۔ مسقط میں کھیلے جا رہے ٹونامنٹ میں پاکستان نے اپنا آخری میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلا۔ جہاں قومی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست دی۔ گذشتہ روز کھیلے …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, کھیل
ابوظہبی (رپورٹ: ہمایوں رشید) ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے جیت کےعزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2018 اہم خبریں, کھیل
سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں لینے والے پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس ایمریٹس ائیرلائن سے سیالکوٹ پہنچ گئے- وطن واپس پہنچنے پر اہم شخصیات نے محمد عباس کا استقبال کیا- اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی پیسر کا کہنا …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2018 اہم خبریں, کھیل
ابو ظہبی (رپورٹ: ہمایوں رشید) ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کینگروز نے چوتھے دن کا آغاز 47 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر شروع کیا، کھیل کے چوتھے روز ایرون فنچ 24 اور ٹریوس ہیڈ نے 17 رنز سے نامکمل اننگز کا آغاز کیا، دونوں بلے بازوں نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2018 اہم خبریں, کھیل
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے تاہم کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 بیٹسمین، بولرز اور آل راؤنڈرز کی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, کھیل
دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی ٹیم 482 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد آسٹریلیا نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنا لیے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2018 اہم خبریں, کھیل
مغلا (نوپ نیوز) کھیل کے میدان سے ایک اور عالمی اعزاز پاکستان کے نام- قومی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کردیا۔ ترکی میں ہونے والی 2 روزہ ورلڈ چیمپئن شپ میں انعام بٹ نے 6 ممالک کے …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2018 اہم خبریں, کھیل
نیو دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑیوں نے ہمسایہ ملک بھارت کی سرزمین پر فتح کے جھنڈے گاڑھ دیے۔ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی گئی ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر 15 فائنل میں حمزہ خان نے بھارتی حریف ارنیو سیرن کو گیارہ نو، گیارہ چھ اور …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, کھیل
پورٹ لوئس (رپورٹ: محمد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس نے موریشس کی 50 سالہ جشن آزادی کی مناسبت اور موریشس سے دوستانہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوۓ پاکستان اور موریشس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا اعلان کیا ہے جوکہ 13 اکتوبر کو جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ واکوا میں کھیلا …
مزید پڑھیں